Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حُسین لابر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قائدآبادچوہدری حسیب الرحمان ،ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال قائدآباد،سنیئرڈاکڑز سٹاف اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کے افسران موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ٹی ایچ کیوہسپتال قآئدآباد کے سٹاف کی حاضری اور ڈیوٹی روسٹر کو چیک کیا ۔ایم ایس ٹی ایچ کیو قائدآباد نے ڈپٹی کمشنر خوشاب کو طبی سہولیات بارے بریف کیا۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ایمر جنسی میل، فی میل وارڈزاور ٹراما سنٹر میں مریضوں کی عیادت کی اور یوم آزادی کی مبارکباد دی ۔وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ٹی آیچ کیوہسپتال قائدآباد میں جشن یوم آزادی 14 اگست کا کیک بھی کاٹا۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر قائدآباد حسیب الرحمان ایم ایس اور ڈیوٹی ڈاکٹرز بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ایم ایس ٹی ایچ کیوکو ہدایت کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے فری میڈیسن مشن پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ڈپٹی کمشنر خوشاب نے ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد میں صفائی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

    Related Posts

    چونڈہ بازار میں ای پی اے ٹیم کا وارننگ وزٹ

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ

    ٹرالر کی موٹر سائیکل کو  ٹکر،  نوجوان جاں بحق، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی

    مقبول خبریں

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ

    غزہ میں جنگ خاتمے کی مہم: کشنر، ملادینوف اور ٹونی بلئیر کی نیتن یاہو سے اہم ملاقات

    ٹرالر کی موٹر سائیکل کو  ٹکر،  نوجوان جاں بحق، اہلیہ اور بچہ شدید زخمی

    ’’کسی 60 روزہ مہلت کے پابند نہیں، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے کبھی سر نہیں جھکائیں گے‘‘ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

    پنجاب کے گھر گھر صاف پانی کی فراہمی کا عزم: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راجن پور، مری کے لیے فوری باؤزرز، ٹینک فراہم کرنے کی ہدایت

    بلاگ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.