Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹوٹی سٹرکیں،ناقص سیوریج نظام،ہسپتالوں میں عملہ کم،خضدارمسائلستان بن گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    خضدار میں گزشتہ کئی برسوں سے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے دعوے مسلسل سامنے آتے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی اکثر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ شہر میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام جاری ہیں اور عوام سے کیے گئے وعدے پورے ہو رہے ہیں۔تاہم دوسری جانب شہریوں کی ایک بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ اگر زمینی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو شہر کے متعدد علاقوں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، پرانا اور ناکارہ سیوریج نظام، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور بنیادی شہری سہولیات کی کمی آج بھی واضح نظر آتی ہے۔
    شہریوں کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میں ادویات کی دستیابی ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے، جہاں متعدد مریضوں کو بنیادی ادویات بھی باہر سے خریدنا پڑتی ہیں۔ اسی طرح بے روزگار نوجوانوں کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمتوں کے لیے بار بار درخواستیں جمع کرانے کے باوجود بھرتیوں کا عمل شفاف نظر نہیں آتا، جس کے باعث نوجوانوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے۔
    شہری حلقوں کا یہ بھی مؤقف ہے کہ بعض علاقوں میں ہونے والے ترقیاتی کام مطلوبہ معیار کے مطابق نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے نئی تعمیرات بھی مختصر عرصے میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ عوامی ٹیکس سے مکمل ہونے والے تمام ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت کی آزادانہ جانچ کی جائے تاکہ قومی وسائل کا درست استعمال یقینی بنایا جا سکے۔
    شہریوں نے متعلقہ حکام، منتخب نمائندوں اور صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقیاتی دعووں کے ساتھ ساتھ زمینی حقائق پر بھی توجہ دی جائے، بنیادی شہری مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، صحت، صفائی، سیوریج، سڑکوں اور روزگار جیسے اہم شعبوں میں عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو حقیقی معنوں میں ترقی کے ثمرات حاصل ہو سکیں

    Related Posts

    بھارتی رکن پارلیمنٹ پپو یادیو بھی بنے ” جوتا کلب “ کے ممبر، پریس کانفرنس میں ہنگامہ، 1 گرفتار

    تین افراد دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گٸے،ایک خاتون کو زندہ بچایا گیا

    سابق رنجش پر چھری کے وار کر کے ایک شخص کو ق ت ل کر دیا گیا

    مقبول خبریں

    بھارتی رکن پارلیمنٹ پپو یادیو بھی بنے ” جوتا کلب “ کے ممبر، پریس کانفرنس میں ہنگامہ، 1 گرفتار

    تین افراد دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گٸے،ایک خاتون کو زندہ بچایا گیا

    بابر اعظم نے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو میچ سے باہر رکھنے کی وجہ بتادی

    ٹوٹی سٹرکیں،ناقص سیوریج نظام،ہسپتالوں میں عملہ کم،خضدارمسائلستان بن گیا

    مسافر گاڑی حادثے کا شکار ، 7  زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.