Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بابر اعظم نے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو میچ سے باہر رکھنے کی وجہ بتادی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    باربادوس :ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔
    پہلے ٹیسٹ کے بہترین بولر محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر قومی ٹیم کی انتظامیہ پر شدید تنقید بھی دیکھنے میں آئی۔ محمد عباس نے پہلے میچ میں مجموعی طور پر آٹھ وکٹیں حاصل کیں جس میں ایک اننگز میں پانچ وکٹوں کی شاندار کارکردگی بھی شامل ہے۔تاہم کپتان بابر اعظم نے واضح کیا کہ محمد عباس مکمل فٹ ہیں اور انہیں صرف پچ کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آرام دیا گیا ہے۔
    پاکستان نے اضافی سپنر ساجد خان کو شامل کرتے ہوئے محمد عباس کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر عبید شاہ کو ٹیسٹ ڈیبیو کا موقع دیا۔
    واضح رہے کہ دسمبر 2024 میں قومی ٹیم میں واپسی کے بعد محمد عباس پانچ ٹیسٹ میچوں میں 28 وکٹوں کے ساتھ پاکستان کے کامیاب ترین فاسٹ بولر رہے ہیں جبکہ ان کی اوسط اور اکانومی بھی دیگر فاسٹ بولرز سے بہتر رہی ہے۔
    دلچسپ بات یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بنگلادیش جیسی سست وکٹوں پر بھی محمد عباس کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔
    پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں شیڈول ہے جہاں کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عباس کا شاندار تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہو سکتا ہے۔

    Related Posts

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    سونا قائم، چاندی کمزور

    سیالکوٹ: ڈی پی او کی ہدایت پر ایس ایچ اوز روزانہ دو گھنٹے شہریوں کے مسائل سنیں گے

    مقبول خبریں

    بلاول بھٹو اور محسن نقوی کے درمیان ون ٹو ون ملاقات

    سونا قائم، چاندی کمزور

    ڈی جی NCCIAسید علی ناصر رضوی کی خاتون اسٹریس کونسلرز سے ملاقات، سائبر ہراسانی کے متاثرین کی نفسیاتی معاونت پر زور

    وزیرِ ریلوے کا وعدہ وفا نہ ہو سکا: سیالکوٹ سے راولپنڈی ایکسپریس ٹرین نہ چل سکی، مسافروں کا شدید احتجاج

    پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.