Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان میں کھاد کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    بلوچستان میں نائٹروجینیس فرٹیلائزرز کی نقل و حمل پر 15 روز کے لیے پابندی عائد
    پابندی امن و امان کے پیش نظر عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے عائد کی گئی یوریا، امونیم نائٹریٹ اور کیلشیم امونیم نائٹریٹ سمیت تمام نائٹروجینیس کھادوں پر ہوگی ، 
    پابندی کا مقصد کھاد کو دھماکہ خیز مواد کی تیاری اور تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنا ہے ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت نے کھادوں کی فروخت، خریداری اور سپلائی فوری بند کرنے کا حکم جاری کیا۔
    پابندی آئندہ احکامات تک نافذ العمل رہے گی، تمام ڈیلرز کو موجودہ اسٹاک کا مکمل ریکارڈ اور انٹری لازمی کرنا ہوگا ۔ حکومت کھادوں کی منظم فروخت کے لیے ایس او پیز بھی مرتب کرے گی ،

    Related Posts

    انتخابی شکست کے بعد رونا دھونا بے سود”پیپلز پارٹی پی ٹی آئی پارٹ ٹو بن چکی ہے”: عظمیٰ بخاری

    تین افراد دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گٸے،ایک خاتون کو زندہ بچایا گیا

    سابق رنجش پر چھری کے وار کر کے ایک شخص کو ق ت ل کر دیا گیا

    مقبول خبریں

    بھارتی رکن پارلیمنٹ پپو یادیو بھی بنے ” جوتا کلب “ کے ممبر، پریس کانفرنس میں ہنگامہ، 1 گرفتار

    تین افراد دریا پنجکوڑہ میں ڈوب گٸے،ایک خاتون کو زندہ بچایا گیا

    بابر اعظم نے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو میچ سے باہر رکھنے کی وجہ بتادی

    ٹوٹی سٹرکیں،ناقص سیوریج نظام،ہسپتالوں میں عملہ کم،خضدارمسائلستان بن گیا

    مسافر گاڑی حادثے کا شکار ، 7  زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.