بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
مسلح افراد کی سی پیک گواش روڑ پر ناکہ بندی دوران ناکہ بندی دو ٹرک نذر آتش کردئیے ذرائع کے مطابق واقعہ سی پیک گواش روڑ پر ہوا نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے شاہراہ پر آنے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اس دوران انہوں نے دو ٹرکوں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا اور بعد ازاں دونوں ٹرکوں کو آگ لگا دی، جس کے باعث گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔

