Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ شہدا کسی ایک قوم یا صوبے سے نہیں بلکہ پاکستان کے شہری تھے، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو نشانہ بنایا،بلوچ روایات نہتے اور بے گناہ انسانوں کے قتل کی نہیں بلکہ عزت، مہمان نوازی اور بھائی چارے کی امین ہیں،فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد پاکستان کے اتحاد، امن اور ترقی کے دشمن ہیں، ان کا کوئی تعلق بلوچ قوم سے نہیں،معصوم پاکستانیوں کے خون سے کھیلنے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا، پاکستان کے دشمن قومیتوں میں نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں، پوری قوم متحد ہو کر ان کے ناپاک عزائم ناکام بنائے گی، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،

    Related Posts

     امن جرگہ، ضلع کی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

     چوری کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

    شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے سلسلے میں علمی و ادبی لیکچر پروگرام 

    مقبول خبریں

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پرپانی کی آمد 17324 اور اخراج 4627 کیوسک

    برسات میں کھانسی ، گلے کی سوزش کا مزیدار اور آسان علاج

    سنگاپور میں گھناؤنی حرکت مہنگی پڑ گئی: فرانسیسی نوجوان نے ایسا کیا کردیا کہ 460 ڈالر جرمانہ بھرنا پڑا!

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.