Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی : ڈئیر پھرینڈز!انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی فیس بک پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو اچانک سوشل میڈیا سے غائب ہو گئی جس کے بعد اس کی وجہ جاننے کی کوششیں شروع ہو گئیں۔
    متعدد صارفین کو ویڈیو کھولنے پر یہ پیغام نظر آیا کہ ’یہ مواد آپ کے خطے میں قانونی درخواست کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے‘، جس کے بعد مختلف سوالات اٹھنے لگے۔
    ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ ویڈیو وزیراعظم مودی کی جانب سے نوجوانوں، خصوصاً ’جین زی‘ سے خطاب پر مبنی تھی۔
    ویڈیو مختصر وقت کے لیے غائب ہونے پر سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئیں۔
    یادرہے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار نریندرہ مودی ہندوستان میں میم بن چکا ہے اور سب سے دلچسپ بات یہ ھیکہ اس بار مودی جی میم محض دس بارہ سال کے نوعمر بچوں کے ہاتھوں مذاق بنا ہے
    دراصل ہوا یہ کہ مودی جی نے ایک ویڈیو جاری کی جسمیں بڈھوں کے اسٹائل میں اس نے موبائل کا فرنٹ کیمرہ کھول کر طلبہ اور جین زی کو ”پھرینڈز“ ( ڈئیر فرینڈز) کہہ کر مخاطب کیا، یعنی اپنے اندر یہ بچوں سے دوستانہ انداز سے بات کرنی کی عمدہ کوشش تھی مگر یہ بھونڈے پن میں یوں تبدیل ہوئی کہ موبائل کے فرنٹ کیمرے کا درست استعمال نہ آنے کے سبب مودی جی کا چہرہ عجیب احمقانہ انداز اختیار کر گیا تو اب صورتحال یہ ھیکہ دس بارہ برس کے بچے بچیاں مودی جی کو سکھا رہے ہیں کہ موبائل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر جسم سے قدرے فاصلے پہ رکھا جاتا ہے یوں آپکی آواز اور شکل دونوں بہت اچھی آتی ہیں، ساتھ ہی یہ اصلاح بھی کی ہے کہ ہماری نسل فرینڈز کے بجائے گائیز کا لفظ استعمال کرتی ہے اور دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے الگ طرح کا سلام یا ہائے بولتے ہیں۔
    بعد ازاں میٹا نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی ویڈیو ’غلطی سے ہٹا دی گئی تھی‘ اور بعد میں اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔

    Related Posts

     خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    دنیا کا کم عمر ترین بادشاہ سپردخاک، کیا یوگنڈا کی تاج وتخت اب نیوز اینکر کو ملے گا؟

    سیاست سے ہالی ووڈ تک کا سفر: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کون سا کاروبار کرنیکا فیصلہ کیا؟

    مقبول خبریں

     خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    دنیا کا کم عمر ترین بادشاہ سپردخاک، کیا یوگنڈا کی تاج وتخت اب نیوز اینکر کو ملے گا؟

    سیاست سے ہالی ووڈ تک کا سفر: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کون سا کاروبار کرنیکا فیصلہ کیا؟

    پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.