Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج کی زیر صدارت  اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں)

     

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز۔ ڈی ایس پیز نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوسوں، مجالس اور دیگر مذہبی اجتماعات کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، یوم شہداء پولیس، نارکوٹیکس کے خلاف مہم غیر قانونی افغان باشندوں سے متعلق جاری حکومتی پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل رابطہ اور تعاون کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام اضلاع میں یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادریں چڑھانے، فاتحہ خوانی، خصوصی دعاؤں اور دیگر تقریبات کے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن رینج پولیس افسران کو ہدایت کی کہ چھلم حضرت امام حسین کے موقع پر تمام اضلاع میں حساس مقامات کی کڑی نگرانی، مؤثر ناکہ بندی، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی تعیناتی، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور انٹیلی جنس اداروں کے ساتھ قریبی رابطہ یقینی بنایا جائے تاکہ عزاداروں کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔اجلاس میں نارکوٹکس کے خلاف جاری مہم کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے افسران کو ہدایت کی کہ منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جائے جبکہ منشیات جیسے ناسور کے خاتمے اور غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف حکومتی پالیسیوں پر بھی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

    Related Posts

    مسلح افراد کی سی پیک گواش روڑ پر ناکہ بندی دو ٹرک نذر آتش کردئیے

    ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

    سوات :شوہر کے ہاتھوں ٹک ٹاکر خاتون ق ت ل، گھریلو ناچاقی پر ایک اور خاتون بھی ماری گئی

    مقبول خبریں

    سابق بس ڈرائیور کے گھر چھاپہ: 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد، نوٹ گننے والی 5 مشینیں بھی تھک گئیں!

    بشریٰ بی بی وفاقی آئینی عدالت پہنچ گئیں، اہم درخواست دائر

    دولت مشترکہ کھیل،جیولن تھرو فائنل یکم اگست کو ،کیا ارشد ندیم پھر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے؟

    مزدوروں کا قتل قابل مذمت، دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار،کلاشنکوف ،23 ٹی ٹی پسٹل، ایک شاٹ گن برآمد

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.