لندن :کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مینز جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامیابی سمیٹتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
جمعرات کو گلاسگو کے سکاٹسٹون سٹیڈیم میں ارشد ندیم نے 78.63 میٹر کا جیولن تھرو پھینک کر اگلے راؤنڈ کے کے لیے کوالیفائی کیا۔
ارشد ندیم اگرچہ براہِ راست کوالیفکیشن کے لیے مقررہ 84 میٹر کی حد عبور نہ کر سکے، تاہم مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر ٹاپ 12 ایتھلیٹس میں شامل ہو کر وہ فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مینز جیولن تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کامیابی سمیٹتے ہوئے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
جمعرات کو گلاسگو کے سکاٹسٹون سٹیڈیم میں ارشد ندیم نے 78.63 میٹر کا جیولن تھرو پھینک کر اگلے راؤنڈ کے کے لیے کوالیفائی کیا۔
ارشد ندیم اگرچہ براہِ راست کوالیفکیشن کے لیے مقررہ 84 میٹر کی حد عبور نہ کر سکے، تاہم مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر ٹاپ 12 ایتھلیٹس میں شامل ہو کر وہ فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
ردوں کے جیولن تھرو کا فیصلہ کن مقابلہ یکم اگست کو گلاسگو کے سکاٹسٹون سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دولت مشترکہ کھیل،جیولن تھرو فائنل یکم اگست کو ،کیا ارشد ندیم پھر قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے؟