پسرور محمد اشفاق
کئی گھنٹوں کی بارش سے ٹی ایچ کیو پسرور ہیڈ کوارٹر پانی سے بھر گیا ٹی ایچ کیو پسرور ہیڈ کوارٹر روڈ سے ڈاؤن ہونے کی وجہ سے جب بھی بارش ہوتی ہے تو ہاسپٹل کے اندر پانی داخل ہو جاتا ہے بعد ازاں اس کو ٹربائن کے ذریعے سے باہر نکالا جاتا ہے پرانی عمارت کے بیشتر کمروں کے اندر بھی پانی داخل ہو جاتا ہے پسرور انتظامیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے

