Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ سندھ کی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں کھلی کچہری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز: نفیس آرائیں)

    صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیرآباد خان محمد زرداری نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں کھلی کچہری منعقد کی، جہاں سرکاری ملازمین، ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز کے تنخواہوں، پنشن، جی پی فنڈ، گریجویٹی، کمیوٹیشن، ایل پی آر اور ٹریژری سے متعلق مسائل سنے گئے۔ریجنل ڈائریکٹر نے شکایات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو قانون کے مطابق فوری ازالے کے احکامات جاری کیے، جبکہ متعدد درخواستوں پر موقع پر ہی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ کا ادارہ عوام کو بلا معاوضہ اور بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کر رہا ہے اور کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔

    اس موقع پر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر حبیب الرحمن آرائیں نے کہا کہ دفتر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہا ہے، جبکہ MPG سسٹم کے ذریعے تنخواہیں براہِ راست بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جا رہی ہیں۔ کھلی کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر پیر بخش رند، غلام مرتضیٰ مگسی، الطاف حسین مری، طالب حسین زرداری، عبدالحمید رند اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    ہوٹل پرفائرنگ سے ایل پی جی باؤزر کا ڈرائیور جاں بحق

    ڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیالکوٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    آزادکشمیر اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب، اس کا 10 گنا بجٹ بڑھائیں گے ،نوازشریف

    گھرکی چھت گرنے سے دوبچے جاں بحق،ماں شدیدزخمی

     جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے نئے ججز کی منظوری

    جنید اکبر کا بڑا اعتراف ہم مفاہمت کرنے والے ناکام ہو گئے

    ناقص میٹریل ، ماہ قبل بننے والی سٹرک پہلی بارش بھی برداشت نہ کرسکی،دوجگہوں سے بیٹھ گئی

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.