Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جامن اتارتے درخت سے گر نےسے لڑکاکا بازو گیٹ کی سلاخوں میں پھنس گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    سیالکوٹ کے علاقہ اگوکی ماڈل ٹاؤن میں 15 سالہ مدرسہ کا طالب علم درخت سے نیچے گر گیا اور اس کا ہاتھ گیٹ میں پھنس گیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ آگوکی کے علاقہ اگوکی ماڈل ٹاؤن میں ایک لڑکا ذکریا ولد طاہر ندیم ایک جامن کے درخت سے جامن اتارتے ہوئے درخت سے نیچے گر گیا۔جس کے نتیجہ میں اس کا بازو گیٹ کی لوہے کی سلاخوں میں پھنس گیا۔
    ریسکو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ماہرانہ طریقہ سے لوہے کی سلاخوں کا کاٹ کر نوجوان کے بازو کو بحفاظت سلاخوں سے باہر نکال لیا جبکہ ریسکو 1122 کی ٹیم نے بازو پر خراشیں وغیرہ آنے پر زکریا کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کے لئے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر نے  جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا

    وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور امریکی قونصل جنرل کی ملاقات :پنجاب میں ’’ فلم سٹی ‘‘ کے قیام پر خراج تحسین

    موسمیاتی تبدیلی اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: وفاق کے ساتھ مل کر "ارلی وارننگ سسٹم” قائم ہوگا

    مقبول خبریں

    ایران امریکا کشیدگی، فیڈرل ریزرو پالیسیاں، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی

    پنجاب کے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کے لیے بڑی خوشخبری: تاحیات پینشن کا قانون بحال

    امریکی شہریت "برائے فروخت نہیں”: ٹرمپ کا پیدائشی حقِ شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں دوبارہ سماعت کا مطالبہ

    ایران پر دوسرے روز بھی امریکی حملے، 90 اہداف کو نشانہ بنایا، سینٹکام،ایران کے جوابی میزائل حملے، تہران شدت سے معاہدہ امن چاہتا ہے، ٹرمپ

    اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.