Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    تحریر  حاجی فضل محمود انجم

     جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

     

          جی جی!  آخر کب تک اس ملک کی عوام بنیادی سہولیات کیلئے در بدر ٹھوکریں کھاتی رہے گی؟ آخر کب تک نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لئے روزگار کی تلاش میں مایوسی کا شکار ہوتے  رہیں گے؟ آخر کب تک بیمار علاج کیلئے تڑپتے رہیں گے۔ آخر کب تک طالب علم معیاری مفید  تعلیم کیلئے بھٹکتے رہیں گے۔  آخر کب تک عام آدمی انصاف کے لیے ترستا رہے گا؟
          یہ اکیسویں صدی ہے، مگر آج بھی ایسے علاقے موجود ہیں جہاں جدید ہسپتال،اعلیٰ تعلیمی ادارے، معیاری ٹرانسپورٹ اور بنیادی شہری سہولیات موجود ہی نہیں ہیں۔ ترقی صرف بڑے شہروں تک محدود رہے اور چھوٹے شہر محرومی کی تصویر بن جائیں تو یہ مساوی ترقی نہیں بلکہ عدمِ توازن کی علامت اور انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے۔
          قومیں صرف بجٹ سے نہیں کرتیں بلکہ ترجیحات سے ترقی کرتی ہیں۔ جب تعلیم اور صحت ترجیحات میں ہی شامل نہ ہو اور اپنی ان ذمہ داریوں سے جان چھڑانا مقصد بنا لیا جاۓ تو کونسی ترقی اور کونسا انقلاب۔؟آج ضرورت الزام تراشی کی نہیں بلکہ اجتماعی شعور کی ہے۔
    آپ اختلاف ضرور کریں مگر نفرت کے بغیر۔! سوال ضرور اٹھائیں۔۔۔۔۔ مگر دلیل کے ساتھ۔!  اپنےحقوق مانگیں مگر قانون کے دائرے میں۔!
           آیئےاپنے شہر کیلئے۔۔۔۔ اپنے علاقے کیلئے اور اپنے وطن کی بہتری کے لئے مثبت آواز بنیں کیونکہ خاموش قومیں تاریخ میں گم ہو جاتی ہیں جبکہ بیدار قومیں اپنی تقدیر خود لکھتی ہیں۔
    سوچئے۔۔۔۔ سوال کیجئے… اور اپنے حق کیلئے باوقار اور پرامن انداز میں اپنی آواز  کو بلند کیجیئے۔

    Related Posts

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مقبول خبریں

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    سونے کے بھاؤ میں کمی

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق اور محمد رضوان NCCIA طلب

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.