Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر نے  جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی نے بیوٹیفکیشن آف علامہ اقبال منزل اینڈ الائیڈ بازار، جما عت حانہ روڑ سیالکوٹ گورنمنٹ لیڈی اینڈرسن گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کے باہر جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے عمارتوں پر جاری پینٹنگ کے کام کا جائزہ لیا جبکہ ٹف ٹائلز کی تنصیب اور مجموعی معیار کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افیسران نے منصوبے کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی کام اعلیٰ معیار کے مطابق، بروقت اور خوبصورت انداز میں مکمل کئے جائیں تاکہ شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو اور شہریوں کو ایک صاف منظم اور خوش گوار ماحول میسر آ سکے۔

    Related Posts

    بلوچستان میں شہیدہونیوالافوجی جوان ظہیر احمد سولنگی   سپرد خاک

    گھارو میں بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

    دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو13رنزسے شکست دے  دی.

    مقبول خبریں

    دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو13رنزسے شکست دے  دی.

    رام مندر چندہ تنازع : کانگریس کا مودی پر براہِ راست حملہ، کردار واضح کرنے کا مطالبہ

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے خلاف سخت حکمت عملی کا اعادہ

    ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع

    پنجاب اسمبلی میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد جمع

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.