Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں تینوں بیٹوں کی شرکت ،جذباتی مناظر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران کے بڑے مذہبی اور ثقافتی مرکز ’امام خمینی مصلیٰ‘ میں مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہید سپریم لیڈر کے تینوں بیٹوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے موقع پر جذباتی مناظر ۔
    نماز جنازہ آیت اللہ جعفر سبحانی تبریزی نے پڑھائی۔ ایرانی حکومت کے اعلیٰ عہدے دار پہلی صف میں موجود تھے۔
    نمازِ جنازہ کے بعد تقریب کے منتظمین نے حاضرین سے کہا کہ وہ سابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے اور انتقام کے نعرے لگائیں۔شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، اسپیکر باقر قالیباف اور دیگر شریک ہوئے ۔
    ایران کے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں سو ملکوں کے وفود سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی ۔
    تدفین سے قبل شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی میت کو عراق کے شہروں نجف اورکربلا بھی لے جایا جائیگا جبکہ ان کو مشہد میں سپرد خاک کیاجائیگا۔

    Related Posts

    لڑکے سے اغواکے بعد3 اوباشوں کی بداخلاقی،پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

    شکر گڑھ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال غفلت کے باعث نوجوان کی ہلاکت پر ورثاء کاشدید احتجاج

    تعلیمی نظام اور نصاب کو قومی ضروریات اور معاشرتی تقاضوں کے مطابق تشکیل دینا ہو گا،خواجہ محمد آصف

    مقبول خبریں

    ویبھو سوریہ ونشی  ہندوستان کے لیے انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے سب سے کم عمر کرکٹر بن گئے

    لڑکے سے اغواکے بعد3 اوباشوں کی بداخلاقی،پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

    شکر گڑھ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال غفلت کے باعث نوجوان کی ہلاکت پر ورثاء کاشدید احتجاج

    تعلیمی نظام اور نصاب کو قومی ضروریات اور معاشرتی تقاضوں کے مطابق تشکیل دینا ہو گا،خواجہ محمد آصف

    ’’ایک دور ختم ہوا‘‘بلوچستان لیویز فورس کا خاتمہ؛ تمام اہلکاروں کو 7 دن میں محکمہ پولیس کو رپورٹ کرنے کا حکم

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.