بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
جھل مگسی دو افراد اغوا بلوچ روایات کی پامالی مغویوں کی بحفاظت عوامی مطالبہ
چند روز پہلے نغور کے علاقے سے دو افراد کو اغوا کیا گیا. جھل مگسی سے اس واقعہ نے اہل علاقہ میں اضطراب پیدا کیا.جو بلوچی روایات کے خلاف واقعہ ہے.نواب مگسی خاندان روایات کے امین ہیں.امن پسند ہیں.بدامنی کے خلاف ہیں.نواب خاندان خاموش خاندانی انسان ہیں.خاموشی صبر خاندانی لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے.کچھ عناصر اس خاموشی سے ناجائز خلفشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں.جو کہ ان کی کوتاہ ذہنی کی عکاسی ہے.حالات کو تصادم کی رخ دینے کی کوشش کیجارہی ہے.جھل مگسی ایک قبائلی تخت ہے.عوام قبائلی تخت کی حفاظت کرنا جانتی ہے.اہل علاقہ نے اس واقع کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے اغوا کاروں سے مغویوں کی بحفاظت واپسی کا مطالبہ کیا.


