Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
    ایرانی صدر میناب 168 طیارے پر نور خان ائیر بیس اسلام آباد پہنچے، صدر پاکستان آصف علی زردای، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ نورخان ائیر بیس پر انہیں پاک فضائیہ کے ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں نے فلائنگ سلیوٹ پیش کیا جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے انکے لئے خود چھتری تھامے رکھی۔ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے پاکستانی قیادت کے ساتھ والہانہ اندازمیں مصافحہ کیا۔روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے صدرمسعود پزشکیان کو پھول پیش کئے۔ ایرانی صدرکوپاکستان آمد پر 21توپوں کی سلامی دی گئی

    🇵🇰🇮🇷 President of Iran Pezeshkian and FM Abbas Araghchi receive a flying salute flypast by Pakistan Air Force F-16 fighter jets upon landing for their official visit.

    Writer: Samuelpic.twitter.com/MJqBc8Xg9c

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) June 23, 2026


    ایران امریکا جنگ کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے، جبکہ مسعود پزشکیان کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی بھی اسلام آباد پہنچے ہیں۔ نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔ بچوں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو پھول پیش کیے۔
    ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے مطابق یہ دورہ سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ہو رہا ہے، جن میں پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔
    ایرانی صدر کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ حبیب اللہ عباسی کے مطابق صدر پزشکیان اپنے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کے کردار پر شکریہ ادا کریں گے۔

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

    قبروں کی بے حرمتی میں ملوث زیرِ حراست ملزم ہلاک

    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

    گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

    قبروں کی بے حرمتی میں ملوث زیرِ حراست ملزم ہلاک

     ذوالفقار حمید کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہید ایس پی اکبر شنواری کے گھر آمد

    الہ آباد ، ٹریفک حادثہ، دو خواتین جاں بحق، ایک شخص شدید زخمی

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.