بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
قلات مسلح افراد سرکاری ٹھیکیدار کو اغوا کر کے لے گئے۔نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر قلات کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ٹھیکیدار ثنااللہ بہرانی کو ان کے تین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا کر لیا۔

