Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان اور اپیکس کمیٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کے دربار ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلع کی امن و امان کی صورتحال، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات، نفرت انگیز مواد، وال چاکنگ، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ نیشنل ایکشن پلان کے نکات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور محرم الحرام کے دوران مجالس و جلوسوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی، صفائی، روشنی، پانی، طبی سہولیات اور ٹریفک انتظامات مکمل کیے جائیں۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز سے اجلاس کرکے عوام کو کرایوں میں ریلیف فراہم کیا جائے جبکہ قاضی احمد میں غیر قانونی تیل کی فروخت کے خلاف کارروائی کی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے حیسکو حکام کو محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی اور فوڈ اتھارٹی کو غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں پاک فوج، پولیس، رینجرز، ریسکیو، لوکل گورنمنٹ، صحت، سوشل ویلفیئر اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

    Related Posts

    نواب شاہ میں بڑھتی وارداتوں پر شہری تاجر اتحاد کا احتجاج

    سول آرمڈ فورسز کے آفیسر پر قاتلانہ حملہ،ملزم کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

    تاجرکی پراسرارگمشدگی،بیوپاری ایسوسی ایشن کی شٹر بند ہڑتال

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    جو روٹ کا تاریخی کارنامہ، 14 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ، بلے باز سچن ٹنڈولکر پر نظریں جما لیں

    حیدرآباد : سر عام گیس سلنڈرز کی فروخت، شہریوں کا اللہ حافظ

    ’’پاکستانی کینیڈینز ہوشیار‘‘ ! کینیڈا میں ‘کامبیٹنگ ہیٹ ایکٹ’ منظور: نفرت انگیز جرائم کے خلاف نیا قانون 18 جولائی سے نافذ العمل

    جعلی ماں، جعلی کاغذات اور 14 لاکھ کا کھیل، نادرا میں سب کچھ سامنے آ گیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.