بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
\
بلوچستان کو خریف سیزن 2026 میں پانی کی شدید قلت کا سامنا، پٹ فیڈر اور کِرتھر کینال متاثر،ارسا کو خط بلوچستان کی نہروں کو مقررہ حصے سے 40 فیصد کم پانی فراہم کیا جا رہا ہے، محکمہ آبپاشی کا انکشا پٹ فیڈر کینال میں 32 فیصد جبکہ کِرتھر کینال میں 58 فیصد پانی کی کمی ریکارڈ،سپریٹینڈنگ انجنئرنگ آبپاشی نصیرآباد
سپرنٹنڈنگ انجینئر پٹ فیڈر کا خط، بلوچستان کا پانی فوری جاری کرنے کا مطالبہ پانی کی قلت سے نصیر آباد ڈویژن سمیت زرعی علاقوں کے کاشتکار شدید مشکلات کا شکار ہونگے، : بلوچستان کے حصے کا پانی نہ ملنے پر زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا،: پٹ فیڈر اور کِرتھر کینال میں پانی کی کمی پر محکمہ آبپاشی بلوچستان کا وفاقی سطح پر احتجاج بلوچستان کی اہم نہروں کو مطلوبہ مقدار میں پانی نہ ملنے سے فصلوں کو خطرات،خط کا متن

