Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مارکیٹ کمیٹی کے ظالمانہ اقدام کیخلاف غلہ منڈی پاکپتن میں ہڑتال جار ی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پاکپتن(رپورٹ اکرام حسین شاہ)
    مارکیٹ کمیٹی کے ظالمانہ اقدام کیخلاف غلہ منڈی میں ہڑتال جار ی ہے۔ سینکڑوں آڑھتیوں اور ہزاروں مزدوروں نے غلہ منڈی میں کام چھوڑ ہڑتال کردی ۔انجمن آڑھتیاں پاکپتن  کا کہناتھاکہمارکیٹ کمیٹی کی طرفسے کسانوں، آڑھتیوں، ٹرانسپورٹرز پر ظالمانہ مجوزہ ٹیکس نامنظور  ہے ۔ ہڑتال کے باعث زرعی اجناس کی بولی بند کردی گئی, مکئی کی ترسیل نہ ہونے سے فیڈ ملز اور کسان متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صدرانجمن آڑھتیاں پاکپتن راو رفاقت علی خاں کاکہناتھا کہ آج ہم مارکیٹ کمیٹی کے ظالمانہ مجوزہ ٹیکس علامتی ہڑتال و پر امن احتجاج کررہے ہیں۔ اگر مارکیٹ کمیٹی نے ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیا تو منڈیاں بند کرکے احتجاج کا دائرہ کار وسیع کردیں گے۔ ۔ کسانوں،  آڑھتیوں، ٹرانسپورٹرز کا مزید استحصال نہیں ہونے دینگے۔ ۔ ادارے عوام دشمن پالیسیوں سے حکومت کی ساکھ خراب کررہے ہیں، وزیر اعلی نوٹس لیں۔

    Related Posts

    سرگودھا: 7 سالہ معصوم بچی سے زی ادت ی اور ق ت ل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    بلوچستان کو خریف سیزن 2026 میں پانی کی شدید قلت کا سامنا

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.