Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی اقدامات کے خلاف میں نے بجٹ اجلاس سے واک آئوٹ کیا،میر اسد اللہ بلوچ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ پارلیمان کے منتخب نمائندوں کی بجائے بجٹ کو ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے خرچ کرنے کے فیصلے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان غیر قانونی اقدامات کے خلاف میں نے بجٹ اجلاس سے واک آئوٹ کیا جس کا مقصد پارلیمان جوکہ قانون ساز ادارہ ہے یہاں پر قانون سازی کی جاتی ہے اور یہاں پر بیٹھے تمام منتخب عوامی نمائندے ہیں جن کے ذریعے قانونی طور پر فنڈز اور منصوبے عوام کی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھ کر بلوچستان کی پسماندگی اور عوام میں پائے جانے والے احساس محرومی کو دور کرنے کے لئے بروئے کار لانے چاہئیں نہ کہ غیر منتخب نمائندوں اور اپنی مرضی سے انتظامی آفیسران کے توسط سے کس کی ایماء پر اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں یہ اقدام پارلیمان کی توہین ہے اور حکومت کو چاہئے کہ یہ پیسے آن گوئنگ اسکیموں کو مکمل کرنے کے لئے بروئے کار لائیں تاکہ جاری اسکیموں کو فوری طور پر مکمل کرکے ان کے ثمرات عوام تک منتقل ہوسکیں ہم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کی بات کی ہے لیکن اس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی اس لئے میں نے ایوان سے واک آئوٹ کیا اور اس سے قبل بھی بجٹ کو مسترد کیا تھا کیونکہ اس میں عوامی نمائندوں اور عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مد نظر رکھنے کی بجائے ڈپٹی کمشنرز کے ذریعے پیسوں کے ضیاع کو یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے جس کے خلاف ہم آواز بلند کرتے رہیں گے۔

    Related Posts

    بلوچستان کو خریف سیزن 2026 میں پانی کی شدید قلت کا سامنا

    نہروں، دریا وں پر نہانے پابندی عائد

    انیسا صدیقی اور  نصرت  نے اپنے وفد کے ہمراھ  ہیومن رائیٹس جسٹس اینڈ ڈفینڈر آرگنائیزیشن کے دفاتر کا دورہ کیا 

    مقبول خبریں

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    شیخوپورہ:روٹھی بیوی منانے کیلئے آنیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے زندہ جلادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.