Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ:روٹھی بیوی منانے کیلئے آنیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے زندہ جلادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل )۔روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے جانے والے نوجوان کو سسرالیوں نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کرموت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ اے ڈویژن پولیس نے مقتول رضوان مسیح کی لاش ضروری کاروائی کے لیے مردہ خانہ منتقل کرکے فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی تاحال کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی مقدمہ مدعی عدنان مسیح کے مطابق 26سال مقتول بھائی رضوان کی شادی خالد روڈ کی رہائشی سحرش سے ہوئی دونوں میاں بیوی میں بلا اجازت سسرال جانے اور زبان درازی کی وجہ سے جھگڑا ہوتاتھا وقوعہ کے روز جب ہم ہنسی خوشی سحرش کو لینے کے لیے اسکے گھر خالد روڈ پہنچے تو ملزمان سے تلخ کلامی ہوگئی طیش میں آکر ملزمان آصف، سونو، گولا، نادر اور مقتول کی اہلیہ سحرش نے پیٹرول ڈالکر بھائی کو آگ لگا دی جس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کی ایمرجنسی میں منتقل کیاگیا70فیصد جسم کے مختلف اعضاء متاثر ہونے پر مضروب رضوان کو لاہور جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایک ہفتہ موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد رضوان جاں بحق ہوگیا اے ڈویژن پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کا آغاز کردیا ۔

    Related Posts

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    ایرانی صدر پزشکیان کادورہ پاکستان، کیا پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری مل سکتی ہے؟

    مقبول خبریں

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    شیخوپورہ:روٹھی بیوی منانے کیلئے آنیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے زندہ جلادیا

    زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

    میسی نے عالمی ریکارڈ کے ساتھ ارجنٹینا کو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچادیا، آسٹریا کو دو صفر سے شکست

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.