Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    درگاہ حضرت شاھ عبداللطیف بھٹائی پر  سائے سومار کی رسم ادا 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ
    درگاہ حضرت شاھ عبداللطیف بھٹائی پر قائم مقام سجادہ نشین سید مصطفا حسین شاھ لطیفی کی قیادت میں سائے سومار کی رسم ادا کی گئی جس میں شاھ لطیف کے راگی ، اوطاقی اور ذاکری فقیروں نے پہنچ کر شرکت کی اور رسم ادا کی گئی۔ اس موقع پر مریدوں اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ رسم کے بعد قائم مقام سجادہ نشین سید مصطفا حسین شاھ لطیفی نے مزار بھٹائی پر پہنچ کر ملکی ترقی، سندھ کی خوشحالی، امن، محبت اور بھائی چارے کے لیے اجتماعی دعا کی اور نیاز تقسیم کیا۔ سید مصطفا حسین شاہ لطیفی نے کہا کہ یہ محرم الحرام کے وہ ایام ہیں جن میں کربلا کے میدان میں اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانی دینے والے حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد تازہ کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عقیدت، محبت اور سوگ کے دن ہیں جس میں ہم سب مسلمانوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنا چاہیے۔ سائے سومار کی رسم کے موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

    Related Posts

    بلوچستان کو خریف سیزن 2026 میں پانی کی شدید قلت کا سامنا

    نہروں، دریا وں پر نہانے پابندی عائد

    غیر قانونی اقدامات کے خلاف میں نے بجٹ اجلاس سے واک آئوٹ کیا،میر اسد اللہ بلوچ

    مقبول خبریں

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    شیخوپورہ:روٹھی بیوی منانے کیلئے آنیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے زندہ جلادیا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.