Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہید پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں سہولت کاری کرنے والے ملزم کی پناہ گاہوں کو مسمار کر دیاگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ( بیورو چیف کلیم اللہ چانڈیو )ٹھٹھہ
    دو پولیس اہلکاروں عبدالمجید مری اور اکبر علی مری کی شہادت کے افسوسناک واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ٹھٹہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کی سہولت کاری میں ملوث نظیر بروہی کی پناہگاہوں کو مسمار کر دیا۔پولیس تحقیقات کے مطابق نظیر بروہی نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کو پناہ، معاونت اور دیگر سہولیات فراہم کیں۔شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے اس کے زیرِ استعمال پناہگاہوں کو مسمار کیا گیا۔ایس ایس پی ٹھٹہ کی ہدایت پر شہید اہلکاروں کے خون کا حساب لینے اور واقعے میں ملوث ہر فرد کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں نہ صرف مرکزی ملزمان بلکہ ان کے سہولت کاروں اور معاونین کے خلاف بھی بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Related Posts

    اختیارات کا ناجائز استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا! موٹر سائیکل دھلوا کر پیسے نہ دینے والے پیرا اہلکاروں کی ایک ماہ کی تنخواہیں ضبط

    سیدنا حضرت شہزادہ قاسمؓ کی مہندی کا جلوس الحسینی امام بارگاہ سے برآمد ہوا

    سانگھڑ: ضلع بھر میں 201 چھوٹے بڑے جلوس، 11 تعزیے اور 511 مجالس منعقد ہوں گی

    مقبول خبریں

    بہشتی دروازے کے دوسرے روز بھی شدید بدنظمی  137 زائرین زخمی 

    پاکپتن:ناجائزتعلقات سے روکنے پر7بچوں کے باپ کومارڈالا،خاتون سمیت 3ملزم گرقتار

    پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    کروڑوں بھوک کا شکار، عالمی لیڈر جنگیں لڑرہے ہیں، پوپ لیو

    ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کا اجرا، ایرانی تیل کی فروخت سے بھی پابندی اٹھالی گئی

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.