Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹ ورک)

     

    انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کیا ہے، جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اور مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ فورسز کے پہنچنے پر دہشت گردوں نے اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے بعد دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ترجمان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ فورسز نے مؤثر حکمت عملی اور اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی، امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے اور حساس تنصیبات پر حملوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔
    کامیاب کارروائی کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے

    Related Posts

    تین دکانیں سر بمہرمجموعی طور پر 80 ہزار روپے جرمانہ عائد

    جم والی گلی میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کی شکایات، اہل علاقہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    تاریخ سے کھلواڑ، اسٹار بکس کوریا کا بڑا قدم؛ ہزاروں آؤٹ لیٹس بند کر کے عملے کو ‘تاریخی سبق’ پڑھایا جائے گا

    صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا یروشلم میں افتتاح، او آئی سی، صومالیہ کی مذمت

    امریکا ایران امن معاہدہ، ایرانی ریال کی اونچی اڑان، طلب میں اضافہ

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.