Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واٹس ایپ کو اربوں افراد استعمال کرتے ہیں مگر اس میسجنگ پلیٹ فارم کو سگنل، ٹیلیگرام اور دیگر سے سخت حریفوں کا سامنا ہے۔

    یہی وجہ ہے کہ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔

    واٹس ایپ میں ایسے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو اب تک اس میسجنگ سروس کا حصہ نہیں مگر صارفین اس کا بہت زیادہ مطالبہ کرتے ہیں۔

    جی ہاں واٹس ایپ میں میں بہت جلد صارفین اپنے میسجز کو شیڈول کرسکیں گے۔

    یہ ایسا فیچر ہے جو اب تک میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں موجود نہیں۔

    درحقیقت یہ حیرت انگیز ہے کہ ایک میسجنگ ایپ میں اب تک اس طرح کا میسجز شیڈول کرنے والا فیچر موجود نہیں۔

     کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا  ورژن میں شیڈول میسجز فیچر دیکھنے میں آیا۔

    اس طرح کا فیچر متعدد ایپس جیسے جی میل، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں پہلے سے دستیاب ہے۔

    واٹس ایپ میں اس فیچر سے صارفین اپنے پیغامات کو پہلے سے شیڈول کرکے انہیں مخصوص وقت پر بھیج سکیں گے۔

    یعنی اپنا پیغام ٹائپ کرکے تاریخ اور وقت کا تعین کرنا ہوگا اور پھر وہ اس وقت خودکار طور پر ڈیلیور ہو جائے گا۔

    یہ فیچر چیٹ انفو اسکرین آپشن میں چھپا ہوگا جہاں سے ہی اسے سینڈ ہونے سے قبل ڈیلیٹ کرنا ممکن ہوگا۔

    جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں دیکھنے میں آیا ہے، تو یہ کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا، یہ کہنا مشکل ہے۔

    Related Posts

    گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

    مقبول خبریں

    کرپشن کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈپٹی کمشنرکی متعدد افسران اور ملازمین کے خلاف سخت کارروائی

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    عوامی غصہ: 60 فیصد ووٹرز نے جنگ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا، ٹرمپ خارجہ پالیسی کی ریٹنگ ڈاؤن

    امریکی دباؤ مسترد، جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز فوج بھیجنے سے انکار

    امریکہ میں 67 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: غربت کم ترین سطح پر، مگر عوام اب بھی پریشان کیوں؟

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.