Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا یروشلم میں افتتاح، او آئی سی، صومالیہ کی مذمت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب :اسرائیل کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ نے یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے۔ جبکہ ادارہ موتمر اسلامی یا او آئی سی اور صومالیہ نے اس پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مذمت کی ہے،
    فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے علیحدگی اختیار کرنے والے افریقی ملک کو تسلیم کیے جانے کے چند ماہ بعد سامنے آیا ہے۔
    اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈون سار نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے اپنے عزیز دوست صدر عبدالرحمان محمد عبداللہی کے تاریخی دورے کے دوران ان کا استقبال کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، جب انہوں نے یروشلم میں صومالی لینڈ میں سفارت خانے کا افتتاح کیا۔‘یہ صدر عبدالرحمان کا اسرائیل کا پہلا دورہ تھا۔

    The #OIC Condemns the Opening of the So-Called “#Somaliland” Embassy in Occupied Al-Quds (#Jerusalem) pic.twitter.com/oxGlufNzFk

    — OIC (@OIC_OCI) June 15, 2026


    گیڈون سار نے یہ بھی لکھا کہ ’میرے لیے یہ بھی فخر کی بات ہے کہ مجھے اسرائیل اور صومالی لینڈ کے درمیان تعلقات کی تاریخ کے پہلے صفحات لکھنے کا موقع ملا۔‘
    اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کی سخت مذمت کی گئی ہے۔
    ’یہ اقدام غیرقانونی، اقوام متحدہ کے چارٹر اور اس کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔‘

    سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق او آئی سی کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ’قابض اسرائیل یروشلم پر حکومت کا حق نہیں رکھتا اور اس کی سیاسی، قانونی یا ڈیموگرافک حیثیت کو تبدیل کرنے کے لیے کیے گئے تمام فیصلے اور اقدامات بین الاقوامی قانون کے تحت کالعدم اور بے اثر ہیں۔‘
    صومالی لینڈ آٹھواں ملک ہے جس نے یروشلم میں اپنا سفارت خانہ کھولا ہے۔ اس سے پہلے جن ممالک نے وہاں سفارت خانے کھولے ان میں امریکہ، گوئٹے مالا، ہندوراس، کوسووو، پاپوا نیو گنی، پیراگوئے اور فجی شامل ہیں۔

    Related Posts

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    مقبول خبریں

    مراکش کے ورلڈ کپ کے کپتان اچراف حکیمی پر ریپ کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا

    نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ سے بھگدڑ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

    ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن ، شیڈول بھی جاری

    جس مرد میں یہ ایک عادت ہو 80 فیصد خواتین اس سے تعلق رکھنا پسند نہیں کرتیں!سروے

    ایران سے معاہدہ مکمل فوجی فتح، میری طاقت لامحدود ہے ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایگزیوس کو انٹرویو

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.