Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام،شہید بینظیرآباد رینج میں سیکیورٹی پلان جاری، 8 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ڈی آئی جی شہید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں محرم الحرام 1448 ہجری کے پرامن انعقاد کے لیے رینج کے تینوں اضلاع شہید بینظیرآباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز میں جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق مجالس، ماتمی جلوسوں اور امام بارگاہوں کی فول پروف سیکیورٹی کے لیے مجموعی طور پر 8 ہزار 714 پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ رینج بھر کی 146 امام بارگاہوں، 1008 مجالس، 368 ماتمی جلوسوں اور 50 تعزیہ جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، جبکہ حساس مقامات پر اضافی نفری تعینات رہے گی۔شہید بینظیرآباد ضلع میں 3 ہزار 347، سانگھڑ میں 2 ہزار 698 جبکہ نوشہرو فیروز میں 2 ہزار 669 اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے تمام ایس ایس پیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں، شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے، لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی اور نفرت انگیز مواد کی تشہیر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل مؤثر بنایا جائے، گشت اور سرویلنس میں اضافہ کیا جائے جبکہ شہری امن و امان کے قیام کے لیے پولیس سے تعاون کریں۔

    Related Posts

    جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

    ڈی ایف اور سندھ حکومت کے اشتراک سے 100 سے زائد اسپیشل پرسنز میں معاونتی آلات تقسیم

    دکان سے خریدے گئے دہی بھلوں میں مردہ چھپکلی برآمد

    مقبول خبریں

    ٹرمپ پرامید، قطر کا کردار اہم؛ ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا

    تاریخ سے کھلواڑ، اسٹار بکس کوریا کا بڑا قدم؛ ہزاروں آؤٹ لیٹس بند کر کے عملے کو ‘تاریخی سبق’ پڑھایا جائے گا

    صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا یروشلم میں افتتاح، او آئی سی، صومالیہ کی مذمت

    امریکا ایران امن معاہدہ، ایرانی ریال کی اونچی اڑان، طلب میں اضافہ

    ’’ کوکین کوئین‘‘ انمول پنکی کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا ریکور،اہم تصاویر، فوٹیجز اور بنک ریکارڈ شامل

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.