میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
دربار عالیہ مخدوم موسیٰ نواب ہاشمی قریشی کا سالانہ 780 واں عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا
اولاد سجادگان پیرشیرعلی شاہ ہاشمی اور خاندان نواب الاولیا نے دربارشریف کو غسل دیا چادر پوشی کی عبداللہ پراپرٹی ڈیلر والے میاں چنوں سے محمود ہاشمی صاحب اور تمام مریدین اور ملک پاکستان کے لیے دعا کی گئی

