Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گرلز ہائی سکول کے مین گیٹ کے باہر قربانی کی آلائشوں اور گندگی کا ڈھیر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے بالکل مین گیٹ کے باہر قربانی کی آلائشوں اور گندگی کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ایک طرف حکومت کی جانب سے ستھرا پنجاب کے بڑے بڑے دعوے کئے جا رہے ہیں اور دوسری طرف ہماری معصوم بیٹیاں اس سڑاند بدبو اور تعفن کے ماحول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ سکول کا گیٹ جو کہ علم کا راستہ ہونا چاہئیے وہ اس وقت وبائی امراض کا گڑھ بن چکا ہےانتظامیہ کی یہ غفلت نہ صرف ستھرا پنجاب مہم کے منہ پر طمانچہ ہے بلکہ ننھی طالبات کی صحت کے ساتھ ایک بڑا کھلواڑ بھی ہے۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صباء اصغر علی شہری آپ سے سوال کرتے ہیں کہ اس سنگین صورتحال پر آپ کی یہ خاموشی کیوں ہے کیا ہماری بیٹیوں کی صحت اور تعلیم آپ کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔شہری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور متعلقہ اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور مذکورہ گرلز سکول کے باہر سے اس گندگی کو فوری ہٹا کر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

    Related Posts

    غفلت، ڈیلیوری کے دوران خاتون جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

    صاف ستھرا پنجاب

    سلائی کے پیسے مانگنے پر با اثر افرادکادرزی پر تشدد

    مقبول خبریں

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    دریائے چناب میں4 بچے اور 4 خواتین ڈوب گئیں،چارجاں بحق،چارکوبچالیاگیا

    ہم سب مل کر  اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے14 سال کتابیں پڑھتا،سوچتا رہا پھر آپکو گوادر دیا: صدر آصف علی زرداری

    معاہدہ دو مرحلوں پر مشتمل ، مفاہمتی یاداشت پر پاکستان کے دستخط ہوں گے، العربیہ

    امریکا ایران امن معاہدے میں بڑی پیش رفت: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حتمی منظوری کا انتظار، ایگزیوس

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.