سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)دریائے چناب وزیرآباد میں 4 بچے اور 4 خواتین گہرے پانی کی نذر ہو گئے۔ان میں سے 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 4 جاں بحق ہو گئے۔ ایک لاش مل گئی اور 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔
دریائے چناب میں4 بچے اور 4 خواتین ڈوب گئیں،چارجاں بحق،چارکوبچالیاگیا

