Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آج سے 5جون تک بارش کا امکان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور(محمد اشفاق سے) محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کل کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد ، جہلم ، اٹک ، چکوال ، سرگودھا ، گوجر خان گوجرانولہ ، نارووال ، فیصل آباد ، چنیوٹ ، لاہور ، پتوکی ، قصور ، ساہیوال ، اوکاڑہ ، پاکپتن ، بہاولنگر سمیت پنجاب کے مختلف شمالی ، وسطی اور مشرقی علاقوں میں بادل بننے ، کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے 30 اور 31 مء کے دوران ایک مغربی ہواں کا سلسلہ بھی ملک کے شمالی علاقوں پر پہنچنے کا امکان ہے جس سے بارش کی شدت اور پھیلا میں اضافہ بھی متوقع ہے30 مئی اور 5 جون کے دوران لاہور ، راولپنڈی ، گوجر خان ، سرگودھا ، پتوکی ، بہاولنگر ، اوکاڑہ ، فیصل آباد ، ساہیوال ، ملتان ، بہاولپور ، رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان ، لیہ ، مظفر گڑھ ، خانیوال سمیت پنجاب بھر میں بادل بننے ، آندھی اور گرج چمک کے کہیں ہلکی کہیں تیز بارش متوقع ہے۔

    Related Posts

    خطرناک وبا:تین دہائیوں کے بعد نیویارک میں خسرے سے پہلی موت

    عبدالرحمان السید امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر منتخب

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    مقبول خبریں

    خطرناک وبا:تین دہائیوں کے بعد نیویارک میں خسرے سے پہلی موت

    عبدالرحمان السید امریکا کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی سینیٹر منتخب

    مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ، صدر کاپریس کا سامنا کرنے گریز

    امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا، اسپیکر باقر قالیباف

    ایران پرحملے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ، صدر ڈونلڈٹرمپ

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.