Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

      اینڈ رائڈ صارفین سے دھوکا، اٹلی نے فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پر 887 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

      پنجاب حکومت کا جدید ترین گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ آپریٹ کرے گی،معاہدہ طے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :حکومت نے ملک میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 26 مئی سے 28 مئی تک عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
    17 مئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا تھا جس میں ذوالحج کا چاند دیکھنے اور عیدالاضحیٰ کی تاریخوں کے تعین کے لیے غور کیا گیا۔
    رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔

    Related Posts

    میرے سیل میں چوہے، کاکروچ،کنکھجورے اور سانپ نکلتے ہیں ،مستقل اندھا ہونے کاخطرہ، جیل اسپتال منتقل کیاجائے، بشریٰ بی بی

    پاکپتن میں ایک ہی روز تین مختلف ٹریفک حادثات؛ 5 سالہ بچہ جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    میرے سیل میں چوہے، کاکروچ،کنکھجورے اور سانپ نکلتے ہیں ،مستقل اندھا ہونے کاخطرہ، جیل اسپتال منتقل کیاجائے، بشریٰ بی بی

    جواب تو آگیا، سالک حسین نےکرپشن کے ثبوتوں کی الماری نہیں دکھائی ، عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب

    سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری

    اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، ہارٹ اٹیک، برین ہیمرج کا خطرہ، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا، عمران خان کا جوڈیشری کے نام کھلا خط

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.