Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے ڈی سی آفس چوک پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ (رپورٹ نفیس آرائیں) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی نے ضلع میں ماحولیاتی بہتری، سرسبز اور صاف ستھرے ماحول کے فروغ کے لیے سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز شہید بینظیرآباد کے تعاون سے ڈی سی آفس چوک پر پودا لگا کر باقاعدہ شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عبدالصمد نظامانی نے کہا کہ بڑھتی ہوئی گرمی، موسمیاتی تبدیلیوں اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے درخت لگانا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ درخت انسانوں کے لیے قدرتی نعمت ہیں جو نہ صرف ماحول کو صاف رکھتے ہیں بلکہ گرمی کی شدت میں کمی لانے کے ساتھ صحت مند زندگی کے لیے بہتر ماحول بھی فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع بھر میں مختلف سرکاری اداروں، اسکولوں، کالجوں اور عوامی مقامات پر درخت لگانا وقت کی اہم ضرورت ہے جبکہ لگائے گئے پودوں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے شہریوں خصوصاً نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری مہم میں حصہ لیں تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ مينيجر ایس آئی ای ایچ ایس اقصیٰ جمالی نے بتایا کہ ان کے ادارے کی جانب سے ڈی سی آفس چوک سے قاضی احمد موڑ تک مختلف اقسام کے درخت لگائے جائیں گے، جس کا مقصد بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کمی لانا ہے۔

    Related Posts

     معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن عثمان خان بیٹنی کا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کا دورہ

    محکمہ لیبر سیالکوٹ کے دفتر میں ڈپٹی ڈائریکٹر سے لے کر لیبر آفیسر اور لیبر انسپکٹر کے کمرے خالی

    حیدرآباد سے جامشورو تک ڈبل روڈ کام زور شور کے ساتھ جاری

    مقبول خبریں

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    چین کے تعاون سے چلنے والی سیندک کان کو سکیورٹی خدشات کے باعث بندش کا خطرہ

    مریم نواز شریف کی جانب سے سیالکوٹ میں الیکٹرک بس سروس کا آن لائن افتتاح

    مریم نواز شریف کا چنیوٹ کے باسیوں کے لئے الیکٹرو بس سروس کا تحفہ

    وفاقی آئینی عدالت کا حارث اسٹیل مل ریفرنس ختم کرنے پر نیب کو نوٹس جاری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.