Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں ‘عوامی راج’: مریم نواز کا تاریخی ریلیف پیکج؛ میٹرو اور اورنج لائن کا سفر بالکل مفت، پٹرول اور ڈیزل پر بھی بھاری رعایت کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عوام کے لیے ایک ایسے ’میگا ریلیف پیکج‘ کا اعلان کر دیا ہے جس نے مہنگائی کے مارے شہریوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی ہے۔ عالمی معاشی بحران اور جنگی حالات کے پیشِ نظر، پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ، زراعت اور ایندھن کے شعبوں میں اربوں روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
    اب سفر ہوگا بالکل مفت!
    وزیراعلیٰ کے اعلان کے مطابق، پنجاب کے بڑے شہروں میں چلنے والی جدید سفری سہولیات اب عوام کے لیے مفت ہوں گی۔ اس سہولت میں درج ذیل سروسز شامل ہیں:

    اورنج لائن میٹرو ٹرین

    میٹرو بس سروس

    سپیڈو بس سروس

    گرین الیکٹرو بس

    مہنگائی کی چکی میں پسنے والے موٹر سائیکل سواروں اور کسانوں کے لیے بھی مریم نواز نے بڑے اقدامات کیے ہیں:
    پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے بچانے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو 20 لیٹر پٹرول پر 100 روپے رعایت فراہم کی جائے گی۔
    زراعت کو سہارا دینے کے لیے کسانوں کو فی ایکڑ ڈیزل پر 100 روپے کی سبسڈی دی جائے گی، جبکہ کسانوں کے لیے نقد امداد کا عمل بھی شروع کیا جا رہا ہے۔
    مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ ریلیف پیکج وزیراعظم شہباز شریف کے قومی بچت اور کفایت شعاری پروگرام کا حصہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ درآمدی تیل پر انحصار کی وجہ سے پاکستان معاشی دباؤ میں ہے، لیکن ان کی حکومت عوام کو اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی۔
    ”ہم اربوں روپے کا بوجھ خود اٹھا کر عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، معاشی بوجھ میں مزید کمی کی جائے گی،“ وزیراعلیٰ پنجاب نے عزم کا اظہار کیا۔

     

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.