Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں بے روزگاری کی شرح میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہو جانے کا انکشاف، ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بے روزگاری سے متعلق سامنے آنے والے تازہ ترین اعداد و شمار نے پنجاب میں ترقی کے دعووں کی قلعی کھول دی۔ تازہ اعداد وشمار کے مطابق پنجاب میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ بڑھ کر 7․13 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس پر متعلقہ حلقوں میں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2020-21 میں صوبے میں بے روزگاری کی شرح 6․7 فیصد تھی جو مالی سال 2024-25 تک بڑھ کر 7․13 فیصد ہو گئی، یعنی گزشتہ چار برسوں کے دوران تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ صوبے میں لیبر فورس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، تاہم نئی ملازمتوں کی فراہمی کی رفتار کم ہونے کے سبب روزگار کا مسئلہ شدت اختیار کر رہا ہے۔

    Related Posts

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    مقبول خبریں

    پنجاب میں بے روزگاری کا طوفان: 4 سالوں میں 80 فیصد اضافہ، ترقی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے!

    8 سال بعد پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

    مہنگائی کا ایٹم بم گرا دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 55 روپے لٹر اضافہ، لمبی قطاریں، پمپوں پر شہری ذلیل وخوار ہونے لگے

    وزیراعظم شہباز شریف کی زخمی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات: داخلی سلامتی اور امن و امان پر اہم مشاورت

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.