Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپریشن غضب للحق: پاک فضائیہ کی ننگرہار اور جلال آباد میں تباہ کن کارروائیاں، خوگانی بیس اور ڈرون اسٹوریج تباہ!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے زمینی اور فضائی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، اس دوران خوگانی بیس تباہ ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغان صوبے ننگرہار میں کامیاب فضائی کارروائی میں خوگانی بیس تباہ کردیا، فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے اور آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے جو اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا اس دوران جلال آباد میں فضائی کارروائی میں ایمونیشن ڈیپو اور ڈرونز اسٹوریج کو تباہ کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جارحیت کے جواب میں پاک افواج کی مؤثر اور تباہ کن جوابی حملوں میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کوبھاری نقصان کا سامنا ہے، سکیورٹی فورسز افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پر عزم ہیں۔

    Pakistan Armed Forces successfully destroyed the Khogyani base in Afghanistan’s Nangarhar province during ongoing Operation Ghazab Lil Haq.#GhazabLilHaqq #PakistanForces #NangarharStrike #CounterTerrorism #PakistanTV #PakistanTVglobal pic.twitter.com/IvpDvduOuY

    — Pakistan TV (@PakTVGlobal) March 3, 2026


    یاد رہے رہے کہ جمعرات 26 فروری کی رات پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے جہاں پاک فوج نے افغانستان کی حدود کے اندر مختلف مقامات پر جوابی کارروائیاں کی ہیں، جن میں کابل، قندھار اور پکتیا سمیت دیگر مقامات پر موجود عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا اور کئی چیک پوسٹیں تباہ کردی گئیں، اب تک آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان رجیم کے 435 کارندے ہلاک اور 630 سے زائد زخمی ہیں، 188 پوسٹیں تباہ اور 31 پر قبضہ کرلیا گیا، 188 ٹینک و مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں، 51 مقامات پر فضائی کارروائیوں میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا

    Related Posts

    غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی اور بلاک شناختی کارڈز کے حامل مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ترقی پانے والے پولیس افسر کے اعزاز میں تقریب

    یااللہ خیر، سوات ، گردونواح میں شدید زلزلہ

    مقبول خبریں

    غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی اور بلاک شناختی کارڈز کے حامل مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے اہم اجلاس

    یااللہ خیر، سوات ، گردونواح میں شدید زلزلہ

    وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ 21 امریکی جنرلز کے عہدے لے گیا ، وائٹ ہاؤس اور عسکری حلقوں میں کھلبلی

    ”جارح فوج کا ساتھ دینے والوں کو خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے“ پاسداران انقلاب ایران

    کاکروچ جنتا پارٹی کا دہلی مارچ منسوخ: سپریم کورٹ نے طلبہ مظاہرین کی تمام ایف آئی آر خارج کر دیں،

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.