Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

      پنجاب کے کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری: سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز-3 کا افتتاح، 10 ہزار نئے ٹریکٹرز کی قرعہ اندازی مکمل

      ایئر فورس ون کے رنگوں میں بڑی تبدیلی: 60 سالہ روایت ختم، اب صدارتی طیارہ سرخ، سفید اور نیلے رنگ میں چمکے گا

      نئے سولر صارفین کیلئے نیٹ بلنگ ، پہلے صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ برقرار رہے گی ، نیپرا

      مڈل کلاس کی پسندیدہ سواری : سوزوکی ویگن آر 2026 متعارف، 46 کلومیٹر فی کلو مائلیج کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تنہا خاتون کو قتل کرنے والا ڈاکو بے نقاب،، انوسٹی گیشن ونگ کی بڑی کامیابی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور کے علاقے شفیق آباد میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملزم و گرفتار کر لیا۔ انویسٹی گیشن تھانہ شفیق آباد شاہزیب کمبوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سفاک قاتل کو قانون کی گرفت میں لے لیا۔

    پولیس کے مطابق چند روز قبل 32 سالہ نمرہ کو اس کے ہی گھر میں بے دردی سے چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتولہ کا شوہر اپنی والدہ کو چیک اپ کے لیے نجی اسپتال لے گیا ہوا تھا، جبکہ نمرہ اپنے دو سالہ بیٹے کے ساتھ گھر میں اکیلی موجود تھی۔
    ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم ڈکیتی کی نیت سے گھر میں داخل ہوا اور مزاحمت پر نمرہ نے اسے پہچان لیا۔ شناخت کے خوف سے ملزم نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اسے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ ملزم واردات کے دوران تقریباً 10 لاکھ روپے نقدی بھی لوٹ کر لے گیا تھا۔ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، جبکہ اس کے قبضے سے لوٹی گئی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔
    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا اور ایس ایس پی محمد نوید نے واضح کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

    Related Posts

    پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 5478 پوائنٹس کی کمی

    اکبر ایس بابر نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    مقبول خبریں

    “بے نقاب ٹی وی کا اعزاز“ بے نقاب کی خبر پھر سچ ثابت، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کے تبادلے، عید کے بعد مزید تبادلوں کا جھکڑ متوقع

    جوا ایپس پروموشن کیس، ڈکی بھائی کے بنک اکاؤنٹس بحال،یوٹیوب چینل بھی کھل گیا

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز

    سیاسی میدان میں ہلچل: ‘ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس’؛وزیراعلیٰ کے وارنٹ برقرار، 9 مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر

    پنجاب بیوروکریسی کی موجیں: چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت اعلیٰ افسران کے لیے لگژری گاڑیوں اور لامحدود پیٹرول کی منظوری

    بلاگ

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    پانچ سو گاڑیوں اور 700 رکشوں سے مبینہ بھتہ وصولی کا نیٹ ورک بے نقاب،،فرنٹ مین کے ذریعے رقوم اکٹھی کرنے کا انکشاف

    بیوروکریسی کے ‘جنسی درندے’: کوکین، بلیک میلنگ اور شرمناک فینٹسیز

    ”بینائی اور ڈیل“ میاں حبیب کا کالم

    ”بسنت پالا اڑنت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.