Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان گرفتار، واش روم میں گھس کرگانے گاتا رہا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے گرلز ہاسٹل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں گزشتہ رات تقریباً 2 بجے ایک نامعلوم شخص ہاسٹل میں داخل ہوگیا جسے بعد ازاں ہاسٹل کے واش روم میں دیکھا گیا۔پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/01/tweeload_c2m6fkvm.mp4

    ہاسٹل میں داخل ہونے والے نامعلوم شخص کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ خود کو راول ڈیم کا رہائشی قرار دیتے ہوئے کہتا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ ہاسٹل آیا ہے۔

    واقعے کے بعد ہاسٹل میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بروقت اور مؤثر کارروائی نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ طالبات کے مطابق مذکورہ شخص رات 2:40 منٹ پر ہاسٹل میں دیکھا گیا جبکہ اسے3:40 منٹ پر قابو میں کیا گیا، جو سیکیورٹی کی سنگین غفلت کو ظاہر کرتا ہے۔ایک گھنٹے کے دوران مذکورہ شخص ہاسٹل میں کیا سرگرمیاں انجام دیتا رہا اس کا بھی جواب دیا جائے۔ طالبات کے مطابق وہ واش روم میں گانے گاتا بھی پایا گیا۔

    Related Posts

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    دو روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاصوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے دوسرے روزبھی اجلاس

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.