Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کچے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، راجن پور پولیس کے ہاتھوں لونڈ گینگ کا سربراہ شاہ دین لونڈ مارا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب پولیس راجن پور نے سالِ نو کے آغاز پر کچہ کریمنلز کے خلاف بڑی اور اہم کامیابی حاصل کر لی۔ راجن پور پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لونڈ گینگ کے سرغنہ شاہ دین لونڈ کو جہنم واصل کر دیا۔
    ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ راجن پور پولیس نے کچے کے علاقے میں لونڈ گینگ کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پولیس کی مؤثر کارروائی سے لونڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین لونڈ ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو قتل، اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی سمیت درجنوں سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ آپریشن کے دوران راجن پور پولیس کی بھاری نفری لونڈ گینگ کے ٹھکانوں میں داخل ہوئی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین ڈاکو زخمی ہو گئے جو اپنے زخمی ساتھیوں سمیت فرار ہو گئے۔
    ڈی پی او راجن پور نے بتایا کہ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے اور جلد انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
    انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لونڈ گینگ کے سرغنہ کو جہنم واصل کرنے پر راجن پور پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ کچہ کریمنلز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ نے اقبال منزل سائٹ کا دورہ کیا

    سعید احمد میمن کے مبینہ اغوا کے خلاف اہلِ خانہ کی جانب سے حکومتِ پاکستان، حکومتِ سندھ اور حکومتِ بلوچستان سے فوری بازیابی کا مطالبہ

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس ، مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت 

    مقبول خبریں

    بجلی صارفین پرٹیکسز کی بھرمار،فی یونٹ نوروپے اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر پہنچ گئے، بلاول ہاؤس میں ڈیرے ڈال لیے

    خلیجی ممالک کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران پر حملہ روک دیا

    ایران جنگ اور مہنگائی : ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر، مڈٹرم پولز میں ڈیموکریٹس کو واضح برتری

    نئی تجاویز بھی مسترد،ایران کو کوئی رعایت نہیں دیں گے، وہ جانتے ہیں جلد کیا ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.