Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خصوصی بچوں کے عالمی دن پر پشاور میں تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:  خصوصی بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پشاور میں امید سپیشل ایجوکیشن سکول (USES) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں کور کمانڈر پشاور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران خصوصی بچوں نے دلکش ٹیبلوز، ثقافتی پروگرامز اور ملی نغموں کے ذریعے اپنی خداداد صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ کور کمانڈر پشاور نے سپیشل بچوں کے تیار کردہ سائنسی، فنی اور تصویری ماڈلز کا معائنہ کیا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا۔
    مہمانِ خصوصی نے بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں امید سپیشل ایجوکیشن سکول کی انتھک کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں بتایا گیا کہ امیدسپیشل ایجوکیشن سکول میں اس وقت 188 خصوصی بچے زیرِ تعلیم ہیں، جہاں انہیں معیاری تعلیم و تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔ تقریب میں یہ بھی بتایا گیا کہ امید سپیشل ایجوکیشن سکول کے تین ہونہار طلبہ بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

    Related Posts

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ارجنٹائن میں ‘ہنٹا وائرس’ کا ہولناک وار: کیسز میں 100 فیصد اضافہ، بحری جہاز سے اترنے والے29 مسافر کہاں گئے؟

    2 ماہ میں 60 فیصد سے ز ائد مہنگا ،پٹرول کی قیمت 415 روپے لٹر مقرر

    مقبول خبریں

    آئی ایم ایف کی جانب سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور

    ارجنٹائن میں ‘ہنٹا وائرس’ کا ہولناک وار: کیسز میں 100 فیصد اضافہ، بحری جہاز سے اترنے والے29 مسافر کہاں گئے؟

    ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    ایران کا جواب آج متوقع ، ڈیل نہ ہوئی تو ”پراجیکٹ فریڈم پلس“ شروع ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    2 ماہ میں 60 فیصد سے ز ائد مہنگا ،پٹرول کی قیمت 415 روپے لٹر مقرر

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.