Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے مملکتِ سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، دفاعی و عسکری تعاون، اسٹریٹجک اشتراکِ عمل اور بدلتے ہوئے جیو اسٹریٹجک چیلنجز شامل تھے۔

    #ISPR
    Rawalpindi, 22 December 2025

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, #COAS & CDF #Pakistan, called on His Royal Highness Prince Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud (@kbsalsaud) Minister of Defence of the Kingdom of Saudi Arabia (KSA), during his official visit to… pic.twitter.com/GuQif6jHEH

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) December 22, 2025

    اس موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی ایک بار پھر توثیق کی گئی۔خادمِ حرمینِ شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مملکتِ سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل (اعلیٰ درجے) بھی عطا کیا گیا۔یہ اعزاز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار عسکری خدمات اور قیادت، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون، اسٹریٹجک ہم آہنگی اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ میں ان کے کلیدی کردار کا اعتراف ہے۔

    یہ اعزاز علاقائی امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات، بالخصوص انسدادِ دہشت گردی اور سلامتی کے شعبوں میں مسلسل تعاون کی عکاسی بھی کرتا ہے۔سعودی قیادت نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور اسٹریٹجک وژن کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے دیرینہ، برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے عزم کی تعریف کی۔

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خادمِ حرمینِ شریفین اور سعودی قیادت کا اعزاز دینے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط اور پائیدار تعلقات کی علامت قرار دیا۔ انہوں نے مملکتِ سعودی عرب کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔کنگ عبدالعزیز میڈل (اعلیٰ درجے) کی یہ اعزازی تقریب پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی گہرائی اور علاقائی و عالمی امن کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔

    Related Posts

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    قلمکارہ سلمی ا ملک کو بزم ندرت فکر کی طرف سے” بہترین صحافی ایوارڈ” کی عطائیگی

    حافظ محمد عمران ضلعی صدر نواز شریف فورس پاک پتن کی ڈی ایس پی سرکل عارفوالا سے ملاقات

    مقبول خبریں

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    دریا سندھ میں ڈوبنے سے  راہگیر  (فقیر) جاں بحق

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.