Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضمنی انتخابات، ووٹ ڈالنے کی ویڈیو وائرل کرنیوالا شہری گرفتار،الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:قومی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں کے لیے ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران فیصل آباد اور ہری پور میں ووٹرز کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیں، الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا پروائرل بیلٹ پیپرز کا سخت نوٹس لے لیا۔ فیصل آباد میں ہی ووٹ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص محمد کلیم کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
    رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ پی پی 98 میں چک جھمرہ پولنگ اسٹیشن پر ووٹر کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ووٹر کو پولنگ اسٹیشن کے اندر بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
    ادھر ہری پور کے حلقہ این اے 18 میں بھی ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی کھلی خلاف ورزی دیکھنے میں آئی، ووٹرز نے پولنگ اسٹیشنز کے اندر ووٹ کاسٹ کرکے موبائل فون کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپ میں شیئر کی۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی جانب سے سوشل میڈیا پروائرل بیلٹ پیپرز کا سخت نوٹس لے لیا، اور حکام کو بیلٹ پیپر کی رازداری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔یاد رہے کہ آج قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور، این اے 96 فیصل آباد، این اے 104 فیصل آباد، این اے 129 لاہور، این اے 143 ساہیوال اور این اے 185 ڈیرہ غازی خان میں ووٹنگ ہوئی۔
    پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 79 سرگودھا، پی پی 87 میانوالی، پی پی 98 فیصل آباد، پی پی 115 فیصل آباد، پی پی 116 فیصل آباد، پی پی 203 ساہیوال اور پی پی 269 مظفر گڑھ کی نشستوں پر بھی اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لیے بھی عوام نےاپنا حق رائے دہی استعمال کیا

     

    Related Posts

    بارش کا قہر:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، بچاؤ مہم جاری

    سونااورچاندی کی پھراڑان

    منشیات فروش گرفتار، 1 کلو سے زائد چرس برآمد

    مقبول خبریں

    روسی حملے میں اوڈیسا بندرگاہ سے روانہ ہونے والے ’ایم وی گولڈن لیو‘ پر سوار 4 ہندوستانی شہری ہلاک

    بارش کا قہر:لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، بچاؤ مہم جاری

    اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

    سونااورچاندی کی پھراڑان

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.