Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بشریٰ بی بی براہ راست جنرل فیض حمید کیلئے کام کررہی تھیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی بشریٰ بی بی سے متعلق حالیہ رپورٹ سو فیصد درست ہے اور اس کی تصدیق اُن کے اپنے مشاہدات اور اطلاعات سے بھی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی براہ راست جنرل فیض حمید کے لیے کام کر رہی تھیں اور جو معلومات انہیں دی جاتی تھیں، وہ اکثر درست ثابت ہوتی تھیں۔
    خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان مکمل طور پر جنرل فیض اور جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جب عمران خان کے بارے میں رپورٹ دی تو عمران خان نے ناراض ہو کر انہیں عہدے سے ہٹا دیا۔
    وزیردفاع کے مطابق اس فیصلے نے ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیا اور طاقت کے حصول کے لیے ایک خاتون کو سیاسی طور پر استعمال کیا گیا۔
    وزیرِ دفاع نے کہا کہ چار سے پانچ سال کی مسلسل ”لوٹ مار“ ایک منظم منصوبے کے تحت ہوئی، اور اس پیسے میں سے حصہ بانی پی ٹی آئی کو بھی جاتا تھا جبکہ باقی رقم ملک سے باہر بھیجی گئی۔ ان کے مطابق پنجاب جیسے بڑے صوبے کے ساتھ بھی سنگین کھیل کھیلا گیا۔
    خواجہ آصف نے کہا کہ آکسفورڈ سے پڑھنے کے باوجود اس طرح کی روحانیت، جادو ٹونے اور سازشوں پر چلنے والی سیاست انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی کمان ”جادو ٹونے“ کے حوالے کر دی گئی تھی، اور اگر بشریٰ بی بی ملک دشمن عناصر کے ہاتھ لگ جاتیں تو نتائج بہت خطرناک ہو سکتے تھے۔

     

    Related Posts

    برات کی ٹریکٹرٹرالی کوحادثہ،خاتون سمیت 5جاں بحق،خواتین وبچوں سمیت 25 زخمی

    تین دری نہر میں ڈوبنے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    تیسرے دن نوجوان کی لاش سندھ دریا سے مل گئی

    مقبول خبریں

    برات کی ٹریکٹرٹرالی کوحادثہ،خاتون سمیت 5جاں بحق،خواتین وبچوں سمیت 25 زخمی

    تین دری نہر میں ڈوبنے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    تیسرے دن نوجوان کی لاش سندھ دریا سے مل گئی

    قیدی خاتون ہسپتال سے نومولود بچے سمیت فرار

    کمشنر   حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت اجلاس

    بلاگ

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.