Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے 6 افسران کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

      چین پہلے پاکستانی خلاباز کو خلائی مشن میں بھیجے گا

      قدر دنیا کے ہر ملک کی جی ڈی پی سے زیادہ،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا 50 کھرب ڈالر مالیت کی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

      واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیرون ملک مقیم سکھوں کے قتل میں “ را“ملوث، مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار بے نقاب،سکھ فار جسٹس کا کینیڈا میں ملک گیر احتجاج کا اعلان

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد):بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے ’’را‘‘ کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار بے نقاب ہو گیا ہے، سفاک مودی بھارت سمیت دنیا بھر میں ریاستی سرپرستی میں سکھوں کے قتل عام میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کمپنی "کینم انٹرنیشنل” کے صدر اور سکھ رہنما درشن سنگھ سہسی کو کینیڈا میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ فوٹیج اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کے ملوث ہونے کا ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس حملہ میں وینکوور میں بھارتی قونصل خانہ کے عملہ کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

    بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ علیحدگی پسند سکھوں کو قتل کرنے کے لئے باقاعدہ ایک بین الاقوامی نیٹ ورک چلا رہی ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کی اس گھناؤنی سازش نے کینیڈا کی قومی سلامتی کو سنگین خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق درشن سنگھ سہسی کا قتل بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ کی بیرونِ ملک سفارتی سرپرستی کے ساتھ کام کرنے کا واضح ثبوت ہے ۔
    درشن سنگھ سہسی کے قتل پر علیحدگی پسند تنظیم سکھ فار جسٹس نے کینیڈا میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سکھ فار جسٹس کا مؤقف ہے کہ ’’را‘‘ بھارتی قونصل خانوں کے ساتھ ملی بھگت سے کام کر رہی ہے، انتہا پسند مودی سکھوں کے خلاف ریاستی سر پرستی میں دہشت گردی کو بطور پالیسی استعمال کر رہا ہے، سفاک مودی کی ریاستی سرپرستی میں عالمی سطح پردہشت گردی کے مذموم عزائم دنیا بھر میں عیاں ہو چکے ہیں۔

    Related Posts

    ایک آئی جی جس نے "کمزور اور نازک پولیس” کو مردانِ کار بنا دیا

    ڈکی بھائی کیس” میں تاریخی کامیابی — قوم کا پیسہ، افسران کی جیب سے برآمد!

    27ویں ترمیم بھی قبول،اسپیکر پنجاب اسمبلی کا بلدیاتی ایکٹ کو آئینی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ،آرٹیکل 140 اے میں ترمیم کی قرارداد وفاق کو ارسال

    مقبول خبریں

    بھارت اور امریکا میں 10 سالہ دفاعی معاہدہ، امریکی وزیر جنگ اور بھارتی وزیر دفاع نے دستخط کردئیے

    وومن ون ڈے ورلڈ کرکٹ کپ،بھارت دفاعی چیمپئین آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

    پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ہلاک

    پاکستان تحریک انصاف کے خرم ذیشان نے سینٹ کا ضمنی الیکشن جیت لیا

    قدر دنیا کے ہر ملک کی جی ڈی پی سے زیادہ،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا 50 کھرب ڈالر مالیت کی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی

    بلاگ

    ایک آئی جی جس نے "کمزور اور نازک پولیس” کو مردانِ کار بنا دیا

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.