Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی مریم نوازشریف کا ستھرا پنجاب کے ایک لاکھ ورکرز کو 3ہزار ماہانہ کاراشن کارڈ دینے اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :(حافظ نعیم سے ) ہزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے ستھرا پنجاب کے 1 لکھ ورکرز کو راشن کارڈ دینے کا اعلان۔۔۔۔ ورکرز کو راشن کارڈ میں مریم نواز کی طرف سے ہر مہینے تین ہزار روپے ملیں گے۔یہ پیکج  ماہانہ تنخواہ  کے علاوہ ہو گا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کچھ لوگ پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں، ان کے دماغوں کی بھی صفائی کر دی جو پنجاب کی ترقی سے جلتے ہیں، بڑا غصہ آتا ہے ان کو کہ مریم پنجاب کی بات کرتی ہے، میں پنجاب کی بات نہیں کروں گی تو کون کرے گا؟وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں نئےسینی ٹیشن فلیٹ کی نقاب کشائی کر دی.

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/tweeload_pgsdpnpj.mp4

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ستھرا پنجاب کے ہیروز کو سلام پیش کرتی ہوں. ستھرا پنجاب پروگرام میں شرکت میرے لیے اعزاز ہے۔مریم نواز شریف نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کی جیکٹ پہننا میرے لیے قابل فخر ہے. اگر پولیس کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کی کیوں نہیں. ستھرا پنجاب کے ہیروز ہماری ٹیم کا اہم حصہ ہیں. ستھرا پنجاب کی ٹیم نے صوبے کے چپے چپے کو صاف کیا. علاقوں کو چمکا دیا، میرا سر فخر سے بلند ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں جہاں بھی جاتی ہوں.ستھراپنجاب کے ہیروز کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے.

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/tweeload_fhzkvklw.mp4

    ستھرا پنجاب کے ورکرز کو دیکھ کر لگ رہا ہے یہ میرے فیملی ممبرز ہیں، پنجاب بھرمیں صفائی پروگرام کامیابی سے جاری ہے. پنجاب کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں بھی صفائی کی جا رہی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ستھرا پنجاب کے ورکرز نے بہترین کام کیا. ستھرا پنجاب کی ٹیم نے میرے خواب کو پورا کیا، اتنی خوشی مجھے کسی تقریب میں نہیں ہوئی جتنی آج ہوئی، جب شہبازشریف کی حکومت ختم ہوئی تو پنجاب کی صفائی نہیں ہو رہی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صوبہ میں صفائی کا کوئی نظام نہیں تھا. گوگی، پنکی کے دورمیں پنجاب میں تباہی آئی. تبدیلی کے دعوے داروں کے دور میں ہر طرف گندگی کے ڈھیر تھے. آج ستھرا پنجاب کی ٹیم میں ڈیڑھ لاکھ کی فورس ہے. اب پنجاب کے ہر شہر میں اپنی سٹیٹ آف دی آرٹ مشینری ہے۔

    انہوں نے کہا کہ وہ خواب جو ایک سال پہلے دیکھا تھا آج حقیقت بن کر سامنے بیٹھا ہے. پہلے پنجاب کے دیہات پر کسی نے توجہ نہیں دی تھی.اب پنجاب کے ہر گاؤں میں صفائی ہو رہی ہے. بیٹیاں آتی ہیں تو گھروں کی صفائی کرتی اور گھروں کو سجاتی ہیں۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف مجھے جب ملتے ہیں تو شاباش دیتے ہیں. وہ خواب جو ایک سال پہلے دیکھا تھا آج حقیقت بن کر سامنے آچکا ہے. آج پنجاب بھر میں دیہات کے لیول پر صفائی کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں پہلے کرائم بہت زیادہ تھا.اب کئی شہر ایسے ہیں جہاں کرائم زیرو ہے، پنجاب میں جرائم اور کوڑا کرکٹ کی بھی صفائی کر دی. میں خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان کو بھی پنجاب کی طرح صاف دیکھنا چاہتی ہوں. گلی، محلے گندے ہیں تو اپنی اپنی حکومتوں سے سوال کرو۔
    کسی نے مجھ سے پوچھا کہ میں نے یہ وردی کیوں پہنی ہے تو میں نے کہا کہ میں اگر پولیس کی وردی، کمانڈو کی وردی پہن سکتی ہوں تو ستھرا پنجاب کی کیوں نہیں۔ اور آج مجھے یہ وردی پہن کے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔ستھرا پنجاب مہم نے پنجاب کو ایک نئی پہچان دی ہے، جہاں صفائی اور نظم و ضبط پہلی ترجیح بن گئی ہے۔35 ہزار مشینری، ڈیڑھ لاکھ ورکر کے ساتھ ستھرا پنجاب دنیا کا سب سے بڑا صفائی کا پروگرام ہے

    Related Posts

    آل پاکستان پنجابی ،سرائیکی اور اردو محفلِ مشاعرہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی  ہے ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    اللہ تعالیٰ سید محمد یاسر رفیق شاہ کو تعلیم کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا  فرمائے، طاہر رضا بگھور

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    مقبول خبریں

    گہری اور پرسکون نیند کے لیے سونے سے ٹھیک دس منٹ پہلے یہ آسان کام ضرور کریں

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.