Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی مریم نواز شریف بہاولنگر پہنچ گئیں ، فلڈ ریلیف کیمپ میں واقع سکول کا دورہ ، بچوں میں گھل مل گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بہاول نگر: (حافظ نعیم سے )وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بہاولنگر پہنچ گئیں، سکول  کا دورہ ،بچوں میں گھل مل گئیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملنے پر معصوم بچوں  نے اظہارمسرت کیا جبکہ بچوں نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو پینسل سے بنے سکچ پیش کئےوزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ خواتین اور بچوں کو تحائف پیش کیے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ عارضی ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور تحائف پیش کئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_ei9dfzeh.mp4

    وزیراعلی مریم نوازشریف کو بہاولنگر کے ٹیکنیکل کالج میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ میں بہاولنگر میں سیلابی ریلے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اورریسکیو اور ریلیف آپریشن کے بارے آگاہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ڈی سی بہاولنگر  نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سیلاب سے بہاولنگر کے 26یونین کونسل متاثر،ایک لاکھ سے زائد آبادی متاثرہوئی۔ سیلاب متاثرہ علاقوں سے بروقت آبادی کا محفوظ انخلایقینی بنایا گیا جبکہ سیلاب متاثرین کے لئے 20فلڈ ریلیف کیمپ قائم کئے گئے سیلاب متاثرین کے لئے ہیلتھ کاؤنٹر بنائے گئے کلینک آن ویل، موبائل ہیلتھ یونٹ اورمصروف کار۔ ہیں جن میں 40ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کا علاج کیا گیا۔  بریفنگ میں وزیراعلی مریم نواز شریف کو بتایا گیا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں سے مویشی  بھی محفوظ مقام پر منتقل کئے گئے  جبکہ ان مویشیوں کے لئے سیلاب متاثر ہ علاقوں میں 10کلو کے 15795بیگ فراہم،1198سائلیج،399ٹن بھوسہ توڑی فراہم کی گئی۔
    سیلاب کی آمد کے پیش نظر منہ کھر کی بیماری کے سدباب کے لئے 37لاکھ70ہزار چھوٹے بڑے جانوروں کی ویکسی نیشن کی گئی ہے اور منہ کھر کی بیماری سے بچاؤ کے لئے 5ملحقہ اضلاع سے بفر زون قائم، کردئے گئے ہیں ۔

    دریں اثنا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں پیدا ہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کی انہیں  مبارکباد اور بہت سی دعائیں دیں۔
    یادرہے فلڈریلیف کیمپ میں پیدا ہونے والے بچے کا نام نواز شریف اور بچی کا نام مریم رکھا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-22-at-17.40.26.mp4

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا فلڈریلیف کیمپ میں صنعت زار مرکزکا دورہ کیا جہاں انہوں نے سلائی کڑھائی کرنے والی خواتین سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کی ۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سلائی مشین پر کپڑے کی سلائی بھی کی اور  فریم میں لگے کپڑے پر سوئی سے کڑھائی بھی کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سلائی کڑھائی پر خوشی کا اظہار کیا ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/PbZSdkRV_Lz4T5zE.mp4

    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں بچوں اور خواتین کے ساتھ دستر خوان پر کھانا بھی کھایا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_kuz17yu1.mp4

     

     

    Related Posts

    آل پاکستان پنجابی ،سرائیکی اور اردو محفلِ مشاعرہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی  ہے ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    اللہ تعالیٰ سید محمد یاسر رفیق شاہ کو تعلیم کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا  فرمائے، طاہر رضا بگھور

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    مقبول خبریں

    گہری اور پرسکون نیند کے لیے سونے سے ٹھیک دس منٹ پہلے یہ آسان کام ضرور کریں

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.