Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ہماری کھوپڑی سنک گئی تو۔۔۔ متھن چکرورتی کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کولکاتا: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور اداکار متھن چکرورتی نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین اور  سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دریائے سندھ کے پانی کے معاہدے (Indus Water Treaty) سے متعلق بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
    ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے متھن چکرورتی نے کہا، "اگر وہ (بلاول بھٹو) اسی طرح کی باتیں کرتے رہے اور ہماری کھوپڑی سنک گئی تو پھر ایک کے بعد ایک براہموس میزائل چلے گا۔” انہوں نے مزید کہا کہ "ہم نے ایک ایسا ڈیم بنانے کا بھی سوچا ہے جہاں 140 کروڑ لوگ پیشاب کریں گے۔ اس کے بعد جب ہم ڈیم کھولیں گے تو سونامی آ جائے گی۔”

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/tweeload_30s7xthl-1.mp4

    متھن چکرورتی نے واضح کیا کہ انہیں پاکستان کے لوگوں سے کوئی مسئلہ نہیں، اور یہ تمام باتیں انہوں نے صرف بلاول بھٹو کے لیے کہی ہیں۔ ان کے اس بیان پر سخت تنقید کی جا رہی ہے اور اسے اشتعال انگیز قرار دیا جا رہا ہے۔
    پس منظر
    متھن چکرورتی کا یہ بیان بلاول بھٹو کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جب پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹ شاہ میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 282ویں عرس میں شرکت  کے موقع پر اپنےخطاب میں بلاول بھٹو نے انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو خطے میں سندھو دریا پر سب سے بڑا حملہ قرار دیا۔
    انھوں نے کہا کہ دریائے سندھ پر حملہ تہذیب اور ثقافت پر حملہہے اور یہ کہ میں نے اس دریا کنارے اعلان کیا تھا اور وعدہ کیا تھا کہ مودی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کروں گا۔ ہم نے انھیں بے نقاب کر دیا ہے۔
    انھوں نے انڈین سیاستدانوں کی طرف سے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ اس کے خلاف دنیا بھر میں آواز اٹھائی جا رہی ہے۔
    بلاول بھٹو نے کہا کہ اس ملک کے عوام میں اتنی طاقت ہے کہ جنگ میں بھی ان کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور چھ کے چھ دریا واپس حاصل بھی کر سکتے ہیں۔اگر یہ ہمیں مجبور کرتے ہیں۔۔۔ تو مودی سرکار کو بتانا چاہیں گے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

     

     

    Related Posts

    منشاء اللہ بٹ، ارمغان سبحانی، طارق سبحانی کی کیپٹن حافظ رانا ضیاء اللہ شہید کے گھر جا کر ان کے والد سے ملاقات 

    سب انسپکٹر اویس ارشد بسرا  ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ تعینات

    ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ویلفیئر اینڈ ری ہیبیلیٹیشن یونٹ کا اجلاس

    مقبول خبریں

    مرزاپور دی مووی کو سنیما گھروں میں شاندار رسپانس

    پری ڈائبیٹیز کا بڑھتا خطرہ، طرزِ زندگی میں تبدیلی سے ذیابیطس سے بچاؤ ممکن

    ٹکٹ دلانے کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی: ریلوے ملازم گرفتار

    عام تصاویر کو چند سیکنڈ میں عریاں بنانے کا مبینہ نیٹ ورک بے نقاب، بی بی اے کاطالب علم گرفتار

    ناگالینڈ: ‘وندے ماترم’ گانے کو لازمی قرار دینے کے خلاف طلبہ تنظیم کا احتجاج جاری، حکومت نے تحریک واپس لینے کی اپیل کی

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.