Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

      موبائل فون پانی میں گر جائے؟ یہ 4 خطرناک غلطیاں ہرگز نہ کریں بصورت دیگر نقصان اٹھانا پڑے گا

      اے آئی کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کرنیوالے امیدوار کے خلاف تحقیقات شروع

      پہلے 36 گھنٹے تک سروس ٹھپ رہی، اب ہیکرز کا خطرہ، مائیکروسافٹ نے جاری کی وارننگ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سنٹرل جیل پشاور کے سپرنٹنڈنٹ عمیر خان کی شاندار کارکردگی کا اعتراف، گریڈ 19 میں ترقی پا گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (انورزیب خان) جب اعتماد پختہ ہو اور منزل پانے کی جستجو دل میں ہو تو پھر کامیابی خود قدم چومتی ہے۔ سنٹرل جیل پشاور کے سپرنٹنڈنٹ عمیر خان اپنی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت گریڈ 19 میں ترقی پا گئے ہیں۔

    اپنی اس اہم پیشہ ورانہ کامیابی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ عمیر خان نے کہا کہ یہ ترقی ان کی فیملی اور دوستوں کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

    دوسری جانب سپرنٹنڈنٹ عمیر خان کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر محکمہ جیل خانہ جات کے افسران، ماتحت عملے اور سماجی و عوامی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے، اور ان کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    دیر بالا: آخگرام میں کرش اسٹاک کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق، مالک کیخلاف مقدمہ درج

    آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کی زمبابوے کو 51 رنز سے شاندار شکست، منیبہ علی کا نیا قومی ریکارڈ

    پوجا سے پہلے پرساد کھانے کی سزا موت؛ بھارت میں ماں نے 4 سالہ بیٹی کی جان لے لی

    مقبول خبریں

    دیر بالا: آخگرام میں کرش اسٹاک کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق، مالک کیخلاف مقدمہ درج

    سنٹرل جیل پشاور کے سپرنٹنڈنٹ عمیر خان کی شاندار کارکردگی کا اعتراف، گریڈ 19 میں ترقی پا گئے

    آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی: پاکستان کی زمبابوے کو 51 رنز سے شاندار شکست، منیبہ علی کا نیا قومی ریکارڈ

    پوجا سے پہلے پرساد کھانے کی سزا موت؛ بھارت میں ماں نے 4 سالہ بیٹی کی جان لے لی

    سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو کی خصوصی ملاقات

    بلاگ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    پاکستان کے 79 سال: عوام بدحال، حکمران خوشحال!

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.